نحوست
نحوست !
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نحوست کوئی چیز نہیں ” نحوست اگر ہوتی تو وہ گھوڑے، عورت اور مکان میں ہوتی۔“ ( جن کے ساتھ انسان کا مسلسل اور روزمرہ کا انٹرایکشن ھوتا ھے )
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي حَازِمِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: ""إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ فَفِي الْمَرْأَةِ، وَالْفَرَسِ، وَالْمَسْكَنِ"".
حدیث نمبر 2859
اس حدیث کو نحوست کی نفی کے لئے استعمال کرنا چاہئے اور لوگ الٹا نحوست کی تصدیق کے لئے استعمال کرتے ہیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں