چھوٹا بھائ طارق اقبال رات بھر میرے دماغ کی لسّی بناتا رہا ، اور اب کسّی اٹھائے کھیت سنوارنے جا رہا ہے-
بڑے بھائ کی بے توجہی سے یہ لڑکا یوتھیاپے کا شکار ہو گیا- میں نے بہت سمجھایا بھائ کھاد ، بجلی ، آبیانہ سب کا ریٹ عمرانی حکومت نے بڑھا دیا ، اب تو پٹواری بن جا- کہنے لگا اب چاھے تن کے کپڑے بھی بک جائیں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتا کیونکہ اس نے میاں کا غسل خانہ تک بے نقاب کر دیا ہے-
گاؤں میں آج آخری دن ہے اور صبح اس یوتھ پور سے اوکاڑہ واپسی ہے جہاں بے شمار رنگ برنگے پٹواری میرا انتظار کر رہے ہیں-
ظفرجی فیلنگ پنڈ والے جاہل یوتھی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں