الوداع فیس بک
الوداعی پوسٹ
وقت اور بجٹ دونوں کی بچت کو مد نظر رکھتے ہوۓ بالآخر سوشل میڈیا خصوصا فیس بک سے ہمیشہ ہمیشہ کیلۓ دستبرداری کا حتمی فیصلہ کرلیا ھے۔
مجھے افسوس کیساتھ کہنا پڑ رہا ہیں کہ میرے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں ایسے دوست شامل ہے جنہیں چھوڑنا کافی مشکل ہورہا ہے
مگر دل پہ پتھر رکھ کر انکی رفاقت سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ھے۔
جن پیاروں نے فیس بک پر حیثیت سے زیادہ مجھے پیار دیا وہ میرے دل میں ہمیشہ زندہ رہیں گے
اور جن دوستوں سے سیاسی نوک جھوک چلتا رہا انہیں بھی دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھوں گا
ہمیشہ سیاسی مخالفین کی طرف سے تنقید سنا اور مثبت تنقید بھی کی مگر الحمد للہ کبھی گالی گلوچ اور بد اخلاقی پر نہیں اتر آیا۔
اسکے باوجود بھی اگر کسی کو میرے کسی پوسٹ سے کوئی تکلیف پہنچی ہو تو اس کیلۓ دست بستہ معذرت خواہ ہوں
ساحل کی وال سے یہ آخری پوسٹ آپ پڑھ رہے ہیں
ہوسکتا ہے کبھی واپسی ہو مگر فلحال ایسا کوئی ارادہ نہیں
آخر میں بس ایک شعر آپ دوستوں کی نذر کرکے اجازت چاہوں گا
آۓ تھے مثل بلبل سیر گلشن کر چلے
سنبھال مالی اپنا باغ ہم تو اپنے گھر چلے۔۔
نوٹ: یہ پوسٹ ایک دوست کے وال پہ دیکھا تو بھت پسند آیا سوچا آپ لوگو کے ساتھ بھی شیئر کرو۔۔۔
اگر آپ میں سے بھی کسی کا ارادہ ہو تو اسکو کاپی کرلیا کرو۔۔😝😃😉😝😃😅🤣😂
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں