مزاح
سیانے کہتے ہیں بھگوان ہر وقت دنیا میں موجود نہیں ہو سکتا تھا اس لئے اس نے ماں بنائی جو اسکی غیر موجودگی میں بچے کی بھگوان ہوتی ہے۔
سیانے بڑے ب چ ہوتے ہیں، یہ کبھی نہیں بتاتے کہ ساتھ میں اک راکشس (ابا) بھی نازل کیا جاتا ہے جسکا واحد مقصد لتر پولا کرنا ہوتا ہے۔ 😐
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں