یوتھی
عاصم اظہر بعض نہیں آتے،، آخر یوتھیوں کی دُم پر پاؤں رکھ ہی لیتے ہیں ،،😀
ایک بٹ صاحب نے ہوٹل بنا لیا۔ پہلے دن جب ہوٹل کھولا تو بٹ صاب نے ایک پتیلے کا ڈھکن اٹھایا تو نہاری دیکھ کر ان کے منہ میں پانی آگیا اور پتیلا ایک سائیڈ پر کرتے ہوئے بولے یہ تو میرا ہوگیا دوسرے پتیلےکا ڈھکن اٹھایا اور بولے بھنڈی گوشت تو میری بیوی کی کمزوری ہے یہ اس کا ہوا۔ تیسرا کھولا اور بولے یہ بیٹی کا، چوتھا بیٹےاور پانچواں بہو کا ہو گیا۔ اتنے میں ایک گاہک نے آ کر پچاس کا سالن مانگ لیا تو بٹ صاب ہاتھ نچاتے ہوئے بولے ' سودا مُک گیا اے جی'
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
زلفی بخاری، ملائکہ بخاری اور زین قریشی کے بعد عمران خان نے اپنی سوتیلی بیٹی مہرو مانیکا کو ساڑھے سات لاکھ روپے مہینہ پر اپنا مشیر رکھ لیا۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں