یوتھ

عاصم اظہر نے پھر چھکا مارا 😀
ایک نشئ چِلچلاتی دھوپ میں مسجد کی دیوار کو دھکا لگا رہا تھا۔ایک راہگیر نے پوچھا کہ یہ تم کیا کر رہے ہو۔
نشئ بولا کہ اللہ کا گھر دھوپ میں جل رہا ہے اس کو سائے کی جانب دھکیل رہا ہوں۔ راہگیر ہنستا ہوا آگے بڑھ گیا۔
دن ڈھلے وہ راہگیر وہیں سے واپس ہوا تو دیکھا کہ وہ نشئ اب بھی دیوار سے چمٹا ہوا ہے۔ اس نے ازراہِ مذاق پوچھا کہ کیا بنا استاد
'شکر اللہ دا اَدھی تے چھاں تھلّے آگئ اے'نشئ نے ہانپتے ہوئے جواب دیا۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
کارکن ن لیگ کی حکومت ختم ہونے پر شکرانے کے نوافل ادا کریں۔ عمران خان

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

گندی شاعری

شہوانی و گندی شاعری