موبائیل ظفر جی

میرا لاوہ آئرس 8 جو بغیر کیمرہ بغیر جی پی ایس ایک یونیک اینڈرائیڈ موبائل تھا کل دن کے تقریباً  10 بجے حرکت قلب بند ہونے سے انتقال فرما گیا ہے- R.I.P

آسمان تیری لحد پہ شبنم افشانی کرے

ایسا  پاک دامن موبائیل ملنا مشکل ہے جو وقت بہ وقت سیلفی اور فضول تصویر کشی جیسی خباثت سے پاک ہو اور کریم ٹیکسی کو آپ کی لوکیشن بھی نہ سمجھا سکے کہ مبادہ فضول خرچی ہو- اور جس کے ہوتے ہوئے آپ صرف تحریر پہ دھیان دے سکیں-

آج ہی ایک کافر قسم کے موبائل نے مرحوم کی جگہ سنبھال کر حلف اٹھا لیا ہے- باقی ذات برادری اسنیپ شارٹ میں موجود ہے- اب یہ نہ پوچھئے گا کہ کس بھاؤ لیا ہے- اس قسم کے سوالات سے بھائ کا بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے-

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

گندی شاعری

شہوانی و گندی شاعری