ٹیلی گرام

Fakhar Wasim جو حضرات وی پی این کے ذریعہ ٹیلی گرام چلا رہے ہیں ان کو اطلاع ہو کہ  نیچے موجود ⬇ لنک پر کلک کرنے سے آپ وی پی این سے نجات حاصل کرجائیں گے، کرنا اس کیلیے ہوگا کہ اس پروکسی لنک ⬇ پر کلک کریں

https://t.me/proxy?server=auto.mtproxy.ss5.ch&port=2000&secret=dd63c344243ae6c8a5bda35370e1274f3b

کلک کرنے کے بعد نیچے دائیں طرف موجود کنکٹ پروکسی پر کلک کرلیں (اسکرین شاٹ دیکھیں) بس دو کلک سے آپ کا ٹیلی گرام بغیر وی پی این کے نورمل طریقے سے چلنے لگے گا.......... واضح رہے کہ یہ لنک آئیفون صارفین کیلیے بھی کار آمد ہے

اب رہ گئی بات کہ ٹیلی گرام سے موویز کیسے ڈاؤن لوڈ کریں
تو آپ کو چند مشہور ٹیلی گرام چینلز کے نام بتا دیتا ہوں
آپ ان کو جوائن کر لیں اور کچھ خود ٹیلی گرام کے سرچ آپشن میں لکھ کر سرچ کرلیں۔
جب آپ دس بارہ چینلز جوائن کرلیں گے تو جسٹ سرچ میں مووی کا نام لکھنا پڑے گا مووی آپ سے ایک کلک کے فاصلے پر ہوگی۔
@HINDI_DUBBED_Movies_2019
@CINEMAZONE
@moviebarn
@Movies_ultimate
@EnjoyMoviesHD
@fakharwasim

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

گندی شاعری

شہوانی و گندی شاعری