فلم مووی

سب سے پہلے میں سب دوستوں سے معافی چاہتا ہوں کہ میں نے یہاں ایک سوفٹویر کی ایک پوسٹ لگای تھی اور یہ لوگوں کو یہ بتایا تھا کہ کیسے وہ سوفٹویر انسٹال ہو گا کہ سب لوگ 1080 کے پرنٹ سے مویز ڈونلوڈ کر سکے گے اور پھر میں اپنی کچھ مصروفیت کی وجہ سے ایف بی پر نہ آ سکا  اور اب آیا ہوں تو میری پوسٹ ڈلیٹ ہو چکی تھی اور بہت سے لوگوں کے انبوکس میں اس سوفٹویر جاننے کے میسج آے ہوے تھے۔
چلیں اب میں آپکو اس سوفٹیر کا نام اور اس کو انسٹال کرنے کا طریقہ بتاتا ہوں۔
سوفٹیر کا نام ہے Tvzion or Cinema HD. 
یہ دونوں سوفٹیرز سے آپ اے کلاس مویز ڈونلوڈ کر سکتے ہیں۔
اس سوفٹویر کو انسٹال کرنے کے لیے آپ گوگل پر جا کر لکھیہں filelinked اور اس سرچ پر کلک کریں اور سب سے پہلی آپشن کو کلک کر کے filelinked کو آوپن کر لیں اور اس میں ڈونلوڈ پر کلک کریں ۔ جب فایل لنکڈ ڈونلوڈ ہو جاے پھر اس سوفٹویر کو اوپن کریں اور انسٹال کرنا شروع کریں ۔ انسٹالیشن کے دوران وہ ایک کوڈ پوچھے گا جو کہ 8 ہندسوں پر مشتمل ہو گا اور وہ کوڈ ہے 22222222.
اور پھر اوکے کر دیں پھر ایک کوڈ پوچھے گا اور قہ 4 ہندسوں پر مشتمل ہو گا وہ کقڈ ہے 4754. اور پھر اوکے کے انسٹالیشن مکمل ہو جاے گی اور فایل لنکڈ اوپن ہو جاے گا اور وہاں آپکو بہت سے TV s شو ہونگے وہاں سے آپنے یہ TVzion or cinema HD  یہ ڈونلوڈ کر لینا ہے ۔ یی دونوں ٹی وی جب آپ ڈونلوڈ کر لیں گیں تو پھر ان ٹی وی کو اوپن کریں اور مویز ڈونلوڈ کرنا شروع کریں۔اگر اس دوران کسی کو مسلہ پیش آے تو میں ضرور اس کا جواب دوں گا۔
دیکھنے میں یہ کافی لمبا پروسیجر ہے لیکن یقین کریں 15 منٹ زیادہ ہیں اس سے پہلے ہی یہ سب کام مکمل ہو جاے گا۔ شکریہ۔
نوٹ۔ میں یہ سوفٹویر موبیل میں استعمال کرتا ہوں۔ اور میرا موبایل( oppo) انڈرایڈ ہے۔  ہو سکتا ہے آی فون یا پھر لیپ ٹوپ میں یہ ڈونلوڈ نہ ہو،  ہو سکتا ہے ہو بھی جاے،  مجھے اس کا بلکل تجربہ نہی ہے۔ لیکن آی فون کے علاوہ باقی سب موبایلز میں آسانی سے ہو جاے گا۔
اس تصویر میں آپ filelinked or tvzion or cinema hd  کا لوگو دیکھ سکتے ہیں۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

گندی شاعری

شہوانی و گندی شاعری