عارف خٹک سائنسی فورم برائے جنسیات
تعلیم جنسیات کے نام سے ایک گروپ ہے۔ جہاں خواتین پوچھتی ہیں کہ میرے شوہر کا عضو تناسل جب اندر جاتا ہے تو مجھے کچھ نہیں محسوس ہوتا۔ تو گروپ کے چھبیس ہزار ممبران شلواریں اتار کر سائنسی مشورے دے رہے ہوتے ہیں کہ فلاں تیل استعمال کرائیں۔ ایک ڈاکٹر ہے وہ مشورہ دیتا ہے کہ حاملہ ہونے کیلئے آپ کو ڈسچارج ہونے کی ضرورت نہیں آپ آرام سے لیٹ کر حاملہ ہوسکتی ہے۔
ایک اور پوسٹ داغ دیتا ہے کہ جوانی میں لڑکوں کیساتھ سیکس کرتا تھا تو آجکل اپنی بیوی ٹانگیں اٹھا دیتی ہے تو اس سے پہلے میں ٹانگیں اٹھا لیتا ہوں۔
آگے سے ایک اور خاتون پوسٹ ڈال دیتی ہے۔ کہ سائنسی مشورہ درکار ہے کہ اگر میرے پیریڈز ختم ہوجائے تو کیا میں فورا اپنے شوہر کیساتھ مل کر حاملہ ہوسکتی ہوں؟۔ ماشاءاللہ سارے مرد آکر بتاتے ہیں ک انکی والدین کا کہنا ہے کہ ہم بھی دوران پیریڈز ہی پیدا ہوئے ہیں۔بس آپ فقط اتنا کریں کہ ہر سیشن کے بعد کولہوں کے نیچے تکیہ رکھ کر ٹانگیں بند کرکے لیٹی رہے۔ شرطیہ حاملہ ہوں گی۔
آگے سے مہرالنساء باجی لکھ دیتی ہیں کہ ان کا سینہ بہت چھوٹا ہے کیا اس کی شادی ہوسکتی ہے؟ ماشاءاللہ کافی جاننے والے دوست وہاں کمنٹ کرلیتے ہیں کہ سینے سے کیا ہوتا ہے آجکل تو لڑکوں کی شادیاں بھی ہو جاتیں ہیں۔
اس گروپ میں ایسے ایسے نام ہیں اگر ڈسکلوز کرلوں تو فی سیکنڈ درجن گالیاں جو مجھے ہر پوسٹ کے بعد پڑتی ہیں آپ ان علماء اور دانشوروں کو دینا شروع کردیں۔
گروپ سے کوئی فائدہ ہو یا نہ ہو۔ ہمیں 1996 والا چترالی میگزین ہاتھ آگیا ہے۔تعلیم جنسیات کے نام سے ایک گروپ ہے۔ جہاں خواتین پوچھتی ہیں کہ میرے شوہر کا عضو تناسل جب اندر جاتا ہے تو مجھے کچھ نہیں محسوس ہوتا۔ تو گروپ کے چھبیس ہزار ممبران شلواریں اتار کر سائنسی مشورے دے رہے ہوتے ہیں کہ فلاں تیل استعمال کرائیں۔ ایک ڈاکٹر ہے وہ مشورہ دیتا ہے کہ حاملہ ہونے کیلئے آپ کو ڈسچارج ہونے کی ضرورت نہیں آپ آرام سے لیٹ کر حاملہ ہوسکتی ہے۔
ایک اور پوسٹ داغ دیتا ہے کہ جوانی میں لڑکوں کیساتھ سیکس کرتا تھا تو آجکل اپنی بیوی ٹانگیں اٹھا دیتی ہے تو اس سے پہلے میں ٹانگیں اٹھا لیتا ہوں۔
آگے سے ایک اور خاتون پوسٹ ڈال دیتی ہے۔ کہ سائنسی مشورہ درکار ہے کہ اگر میرے پیریڈز ختم ہوجائے تو کیا میں فورا اپنے شوہر کیساتھ مل کر حاملہ ہوسکتی ہوں؟۔ ماشاءاللہ سارے مرد آکر بتاتے ہیں ک انکی والدین کا کہنا ہے کہ ہم بھی دوران پیریڈز ہی پیدا ہوئے ہیں۔بس آپ فقط اتنا کریں کہ ہر سیشن کے بعد کولہوں کے نیچے تکیہ رکھ کر ٹانگیں بند کرکے لیٹی رہے۔ شرطیہ حاملہ ہوں گی۔
آگے سے مہرالنساء باجی لکھ دیتی ہیں کہ ان کا سینہ بہت چھوٹا ہے کیا اس کی شادی ہوسکتی ہے؟ ماشاءاللہ کافی جاننے والے دوست وہاں کمنٹ کرلیتے ہیں کہ سینے سے کیا ہوتا ہے آجکل تو لڑکوں کی شادیاں بھی ہو جاتیں ہیں۔
اس گروپ میں ایسے ایسے نام ہیں اگر ڈسکلوز کرلوں تو فی سیکنڈ درجن گالیاں جو مجھے ہر پوسٹ کے بعد پڑتی ہیں آپ ان علماء اور دانشوروں کو دینا شروع کردیں۔
گروپ سے کوئی فائدہ ہو یا نہ ہو۔ ہمیں 1996 والا چترالی میگزین ہاتھ آگیا ہے۔
جہاں 26 ہزار ممبران میں ساری خواتین "مرد" ہیں۔ اور یہ سب کو معلوم ہیں مگر سب جانتے بوجھتے پھر بھی چس اٹھاتے ہیں۔
الحمداللہ اپنا بھی موڈ بن جاتا ہے ہر ویک اینڈ پر اور چسکے مسکے بھی کرلیتے ہیں۔ ورنہ کون پئے روزانہ چرس بھری سرگٹ ان رمضانوں میں۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں