بیل بتوڑی
واضح ہو کہ آپ جتنے بھی فرماں بردار بن جائیں بِیل بتوڑی کبھی راضی نہیں ہو گی- اس کی ڈیمانڈز ہمیشہ بڑھتی رہیں گی- آپ کے رشتہ دار اسے کھٹکتے رہیں گے- آپ کا موبائیل اسے چبھتا رہے گا- باہر سے کھانے نہیں دے گی اور گھر میں چمچ کی مار دے گی- بیل بتوڑی کے نزدیک آپ دنیا کے مشکوک ترین بندے ہیں- یہ پیار محبت کئیر شیئر سب فراڈ ہے- فلمی باتیں ہیں- سچ یہی ہے کہ بیل بتوڑی آپ کی بدترین دشمن ہے- بھلے نیچے لیٹ جاؤ ، کھجور پہ چڑھ جاؤ یا کنویں میں الٹے لٹک جاؤ اس نے راضی نئیں ہونا-
اس لئے بہتر ہے رب کو راضی کر لوؤ ورنہ جنت کی حور بھی گنوا بیٹھو گے-
خبردار: بیل بتوڑی کا مطلب صرف عام قسم کی چڑیل سمجھا جائے- اس مضمون کو زیادہ شئیر وی نہ کرنا- ایویں اچھی بات نئیں اے-
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں