پاکستان فوج معیشت ۔

جو شخص یہ سمجھتا ہے کہ پاکستان کے مسائل اس کے سول حکمرانوں کے پیدا کردہ ہیں......اس کے ہمسایوں سے مسائل سیاستدانوں نے پیدا کیے......اس پر قرضوں کا بوجھ سول حکمرانوں نے بلا وجہ اور ہنسی خوشی لاد دیا........تو وہ تحریکِ انصاف یا جماعتِ اسلامی جیسی کسی جماعت کا پروفیسر....ماہرِ معیشت .....صادق اور امین تو ہو سکتا ہے...نارمل بندہ نہیں.......خارجہ اور داخلہ پالیسی کو ایک سائیڈ پہ رکھ کے اگر صرف مالی معاملات کو دیکھیں.....تو پچھلے بیس سالوں میں کولیشن سپورٹ فنڈ کے نام پر جو اربوں ڈالر پاکستان آئے.....صرف ان کا حساب مانگ لیں....کر لیں......لگ پتا جائے گا.......جس وقت پاکستان سے سرمایہ باہر جا رہا تھا......چوری کا نہیں....جائز اور لوگوں کی خون پسینے کی کمائی......جس وقت ملک کی اینٹ سے اینٹ بج رہی تھی....انفراسٹرکچر تباہ ہو رہا تھا......امریکہ سے آنے والی امداد چند جیبوں میں جا رہی تھی...بیرونِ ملک سِفن آف ہو رہی تھی.......صرف اس کا حساب کر لیں.....یا کرنے کا عندیہ دیں.......باقی پروفیسر خورشید نے بھی دنیا کے مالی مسائل کا حل نکال کے جیب میں رکھا ہوا تھا.....اور اپنی ادارت میں چلنے والے میگزین بنک کرپٹ ہو رہے تھے.....اسد عمر بھی اسی لیول کا ارسطو ہے۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2313886548626290&id=100000149024657

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

گندی شاعری

مراقبہ ، کنڈالینی ٹ ، قسط دوئم

شہوانی و گندی شاعری