نیپال
#ہم_نیپال_کو_نہیں_بھولے
پاکستان میں آج بھی نوجوان لڑکے لڑکیاں رات کو گھروں میں کمبلوں میں گھس کر موبائل استعمال کرتے ہیں
اور جیسے ہی کوئی کمرے کا دروازہ کھولتا ہے
ان کی موت واقع ہو جاتی ہے.
اور جیسے ہی دروازہ کھولنے والاواپس جاتا ہے
کمرے کا دروازہ۔بند ہوتا ہے
یہ پھر سے زندہ ہو جاتے ہیں
😷
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں