مووی


اب تو Data saving websites آ گئ ہیں جس سے yts فائلز کے مقابلے میں تین گنا کم ڈیٹا استعمال ہوتا ہے۔ اور انکا پرنٹ کسی بھی لحاظ سے Blu-ray سےاتنا کم نہیں ہوتا۔ جیسا کہ
Web---dl
Web---rip
Hevc.
ایک مثال دے دیتا ہوں۔
۔Into the Badlands سیزن کی 1337xکی 720P فائل تقریباً 7GB ڈیٹconsume کرے گی جبکہ اگر آپ اسے hevc یا web--dl سے کریں گے تو تقریبا 2.5GB میں ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی۔
اسکے علاوہ کچھ سائیٹس تو ایسی ہیں جو ڈائریکٹ لنک دیتی ہیں جیسا کہ
dl4.....lavinate....net
dl1...upload08.....net
ڈاٹ ڈاج کیلیئے لگائے ہیں جیسا کہوسیم بھائ نے کیا۔😂😂 یہ ایک دو مثالیں ہیں۔ اسکے علاوہ کافی ویب سایٹس ہیں۔ ان میں زیادہ تر Tv series ملتی ہیں۔
موویز کیلیئے
HEVCBAY.... COM
Movieleak..... Net
World4ufree.... Cc
ہیں۔ ان پر ایک ہالی ووڈ کی دو گھنٹے کی مووی 720P hevc مووی 350 سے 400MB میں ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی۔

سمجھ لیجیے!! اتنا مشکل نہیں !!
گروپ میں  پوچھا جانے والا سب سے بڑا اور شاید بہت اہم سوال !!
"ٹورینٹ سے فلم کیسے ڈؤنلوڈ کرتے ہیں "
"فلم کا لنک تو دے دیجیے "
میں ان دونوں سوالوں کے لئے کہوں گا grow up yaar  گزشتہ گروپ میں بے شمار پوسٹیں کی گئی  اول الذکر  سوال پر  اور آخری الذکر سوال  پر گروپ ہی ڈیلیٹ کروا بیٹھے !!
دوستو!فلم کا شو ق پالا ہے تو ڈؤنلوڈ کرنا بھی اب تک آجانا چاہیئے !! شکار کرنا سیکھیے تاریخ کی سب سے علمی صدی میں رہ رہے ہیں ہم  :)
بہرحال ایک دفعہ پھر آسان سا طریقہ بتا رہا ہوں ،  یہ طریقہ موبائل اور کمپیوٹر  دونوں users واسطے ہے !!
سب سے پہلے ایک سافٹ وئیر اپنے موبائل اور کمپیوٹر میں ڈونلوڈ کریں بٹ ٹورینٹ Bit Torrent  کے نام سے ، اوپن سورس سافٹ وئیر ہے کسی بھی ڈؤنلوڈ ویب سائٹ سے آسانی سے  مل جائے گا ، موبائل یوزر پلے اسٹور سے  یہ سافٹ وئیر لے سکتے ہیں !!
اب  اس کے بعد آپ کو ٹورینٹ سائٹس پر اپنی مطلوبہ فلم سرچ کرنی ہو گی !! جو 1،2،3 کی طرح نہایت ہی آسان ہے !! ہاں دو چار اچھی اچھی ٹورینٹ سائٹ بتاتا جا رہوں!!
thepiratebay...org
2۔1337x...to
limetorrents...city
مطلوبہ فلم مل جانے کی صورت میں magnet download پر کلک کریں ، بس ہو گیا !! کچھ ہی لمحے میں  مکمل فلم آپ کی میموری میں ہو گی ، چند بار ایسا کرنے پر آپ ایک بہت ہی عمدہ ٹورینٹ ڈؤنلوڈر  کا ماسٹر بن جائیں گے، یاد رکھیے گا ٹورینٹ سے فلم اتارنا مہذب ممالک میں ایک جُرم سمجھا جاتا ہے !!
وسیم حبیب

fzmovies.net 

se bhi movies mil jati haen lekin sirf bollywood aur hollywood ki



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

گندی شاعری

مراقبہ ، کنڈالینی ٹ ، قسط دوئم

شہوانی و گندی شاعری