آخر بجلی پھر چلی گئ- دس منٹ بعد UPS بھی ٹوُں کر گیا- بے چارہ کرے بھی کیا ؟ اندر کچھ جائے گا تو باہر نکلے گا- میں بستر سے اٹھا ، سگریٹ تلاش کی اور باہر صحن میں آ کر بیٹھ گیا- کوئ پنج ست سو م...
میرا لاوہ آئرس 8 جو بغیر کیمرہ بغیر جی پی ایس ایک یونیک اینڈرائیڈ موبائل تھا کل دن کے تقریباً 10 بجے حرکت قلب بند ہونے سے انتقال فرما گیا ہے - R.I.P آسمان تیری لحد پہ شبنم افشانی...
معوذتین اور جادو ! پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا ! سورہ الفلق اور سورہ الناس جن کو جوڑ کر معوذتین کہا جاتا ھے،،یعنی وہ دو سورتیں جن میں مختلف خطرات سے اللہ کی پناہ حاصل ک...
ملک پور کاپِیر --- ظفرجی گاؤں میں نئے پیر صاحب کی دُھم پڑ گئ ہے- عوام کالاعلام پرانے پیر کے کِلّے تُڑا کر نئے آستانے کی طرف بھاگ اٹھے ہیں- یوں گاؤں آج کل اس ٹی وی کمرشل کا سِین پی...